Welcome guest, is this your first visit? Create Account now to join.
  • Login:

Welcome to the ThePakTv: Home of Pakistani Media.

If this is your first visit, be sure to check out the FAQ by clicking the link above. You may have to register before you can post: click the register link above to proceed.





+ Reply to Thread
Results 1 to 1 of 1
  1. #1
    Cute girl's Avatar
    Cute girl is offline Junior Member
    Points: 1,040, Level: 1
    Level completed: 99%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    Tagger Second Class1 year registered1000 Experience Points

    Join Date
    Jul 2011
    Posts
    11
    Points
    1,040
    Level
    1
    Thanks
    6
    Thanked 5 Times in 2 Posts

    ڈائری کا ایک ورق

    بیوی کی ڈائری 2010-08-09

    آج صبح میں نے ان سے (شوہر سے) شام 4 بجے باہر جا کر کافی پینے کا وعدہ کیا
    دفتر کے بعد اپنی دوست کے ساتھ شاپنگ کے لیے گئی تو کچھ دیر ہو گئی۔
    مجھے احساس تھا کہ اسے انتظار کرنا گراں گذرتا ہے۔
    لیکن میں نے سوچا سوری کر لوں گی۔
    میں 15 منٹ لیٹ پہنچی تو وہ واقعی بہت پریشان دکھائی دے رہا تھا
    میں نے سوری بولا اور اپنی دوست کے ساتھ شاپنگ کی وجہ بتائی۔
    اس نے کوئی رد عمل ظاہر نہ کیا۔
    میں نے اسے کافی پینے کا وعدہ یاد دلایا۔ وہ جیسے بوجھل قدموں سے ساتھ ہو لیا۔
    کافی ہاؤس میں بھی اس کی پریشانی اس کے چہرے سے عیاں تھی۔
    میں نے وجہ پوچھی تو جواب ملا "کچھ نہیں"
    میں نے اعتراف کیا کہ غلطی میری ہی ہے۔ وہ خلا میں نظریں جمائے خاموش رہا۔
    گھر واپس آتے ہوئے راستے میں میں نے اس کا ہاتھ دبا کر کہا "آئی لو یو"
    پھر کوئی جواب نہیں۔
    میں نے پوچھا " ڈارلنگ کیا تم بھی مجھ سے پیار کرتے ہو؟"
    اس نے اقرار میں سر ہلا دیا۔ لیکن مجھے محسوس ہو گیا کہ یہ دکھاوا ہے۔
    گھر پہنچ کر میں باتھ روم گئی۔ واپس آئی تو وہ کروٹ بدل کر سو چکا تھا۔
    میں اکیلے بیٹھی دیر تک روتی رہی۔
    اتنی چھوٹی سی غلطی میری زندگی کو جہنم بنا دے گی۔ کبھی سوچ بھی نہ سکتی تھی
    اب تو زندگی کی ساری خوشیاں مٹتی نظر آ رہی تھیں۔
    انہی اندھیروں کے خوف سے نہ جانے کب میں روتے روتے سو گئی۔

    شوہر کی ڈائری 2010-08-09

    آج پاکستان انڈیا کے خلاف فائنل ہار گیا۔
    سارا دن بہت برا گذرا۔
    ___________

 

 

Visitors found this page by searching for:

Nobody landed on this page from a search engine, yet!

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •